ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور کی اردو بائز پرائمری اسکول میں سائنس اور حساب کی نمائش کا اہتمام

مرڈیشور کی اردو بائز پرائمری اسکول میں سائنس اور حساب کی نمائش کا اہتمام

Thu, 02 Feb 2017 18:14:23    S.O. News Service

بھٹکل:2/فروری    (ایس او نیوز) تعلقہ کے سرکاری ماڈل ہائر پرائمری اردو  بائز اسکول مرڈیشور میں سائنس اور ریاضی کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ نگراں کار کے طورپر زونل ریسورس سنٹر کی آفیسر یلما اور سی آرپی سعیدہ موجود رہ کر طلبا کی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں بہتر ین طریقہ قرار دیتے ہوئے طلبا کی ستائش کی۔ طلبا نے سائنس، حساب اور سماجی سائنس کے ٹیچنگ ماڈلس کو خود اپنی طرف سے تیار کیا تھا۔ والدین اور عوام نے نمائش کا نظارہ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا۔ مرڈیشور الوفا اسپورٹس کلب، شاہین اسپورٹس کلب ، غوثیہ اسپورٹس کلب اور ایس ڈی ایم سی کے تعاون سے یہ پروگرام بہت کامیاب رہا۔


Share: